✨ رحمت پر اقوال ✨ جو انسان کی سوچ اور فکر پر مثبت اثرات مرتب کریں گے
✨ رحمت پر اقوال ✨ از قلم : ✍🏻 بنتِ سیّد نور 1:- بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں ، اگر تربیت غلط ہاتھوں میں ہو تو زحمت ہوجاتی ہیں از قلم : ✍🏻 بنتِ سیّد نور✒️BSN 2:- ۔ آج بھی لوگوں پر رب کی رحمت کی کمی نہیں ہے ، بس ہر انسان اپنے نظریے کے مطابق محسوس کرتا ہے از قلم : ✍🏻 بنتِ سیّد نور✒️BSN 3:- انسان جب نفس کا غلام ہوجاتا ہے تو پھر وہ دھیرے دھیرے اللہ کی رحمت سے محروم ہونے لگتا ہے از قلم : ✍🏻 بنتِ سیّد نور✒️BSN 4:- رب کے ذکر کی بدولت اس کی رحمتیں ہم پر سایہ فگن رہتی ہیں۔ از قلم : ✍🏻 بنتِ سیّد نور✒️BSN 5 :- زندگی میں اکثر اوقات آزمائشوں پر صبر کرنے کے سبب رب العالمین کی رحمتوں کا نزول کثرت سے ہوتا ہے از قلم : ✍🏻 بنتِ سیّد نور✒️BSN 6:- ہماری نظر اور نظریہ تب ہی اچھا ہوتا ہے جب ہم پر رب العالمین کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں از قلم : ✍🏻 بنتِ سیّد نور✒️BSN