خلوصِ محبت پر مبنی اثر انگیز اشعار
خلوصِ محبت
تسـبيـح کـی طرح تجھ کو ، پڑھنا شروع کردوں
تـو سامنے نہ ہـو تو ، خود سے لڑنا شروع کردوں
مــیــرے ہــر خـواب کی تعبیر ہــے ، تجھ سے جڑی
تو مقدر نہ ہو تو دہلیز پہ تیری دھرنا شروع کردوں
از قلم
بنتِ سیّد نور✍🏻
BSN🪶

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں