✨ رحمت پر اقوال ✨ جو انسان کی سوچ اور فکر پر مثبت اثرات مرتب کریں گے




✨ رحمت پر اقوال ✨

از قلم : ✍🏻 بنتِ سیّد نور

1:- 

بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں ، اگر تربیت غلط ہاتھوں میں ہو تو زحمت ہوجاتی ہیں

از قلم : ✍🏻 بنتِ سیّد نور✒️BSN


2:- 

۔ آج بھی لوگوں پر رب کی رحمت کی کمی نہیں ہے ، بس ہر انسان اپنے نظریے کے مطابق محسوس کرتا ہے

از قلم : ✍🏻 بنتِ سیّد نور✒️BSN


3:- 

انسان جب نفس کا غلام ہوجاتا ہے تو پھر وہ دھیرے دھیرے اللہ کی رحمت سے محروم ہونے لگتا ہے

از قلم : ✍🏻 بنتِ سیّد نور✒️BSN


4:-

رب کے ذکر کی بدولت اس کی رحمتیں ہم پر سایہ فگن رہتی ہیں۔

از قلم : ✍🏻 بنتِ سیّد نور✒️BSN


5 :- 

زندگی میں اکثر اوقات آزمائشوں پر صبر کرنے کے سبب رب العالمین کی رحمتوں کا نزول کثرت سے ہوتا ہے 

از قلم : ✍🏻 بنتِ سیّد نور✒️BSN


6:-

ہماری نظر اور نظریہ تب ہی اچھا ہوتا ہے جب ہم پر رب العالمین کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں 

از قلم : ✍🏻 بنتِ سیّد نور✒️BSN


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

*نظم* *عنوان : وطن کیا ہوتا ہے* *از قلم : ✍️بنتِ سیّد نور✒️BSN*

🤍🌺🤍 *نور القدس* 🤍🌺🤍 بیت المقدس کی جدائی میں بہترین کلام

🌺 حمدِ باری تعالیٰ 🌺