🧑🏻🏭🧑🏻🚒یومِ مزدور 🧑🏻🚒🧑🏻🏭
*ازقلم :-*
✍️ *بنتِ سيّد نور* ✒️*BSN*
🧑🏻🏭 *مسکین و مسکن* 🧑🏻🚒
روز دھوپ میں جلتا رہا مزدور بہت
اپنی قسمت سے لڑتا رہا مزدور بہت
سجا کر خواب کئی آنکھوں میں
روز جيتا ، مرتا رہا مزدور بہت
دیکھ کر رنگینی و رونق جہاں کی
اپنی غربت سے ڈرتا رہا مزدور بہت
اک پُر آسائش مکان نہ ہونے کے سبب
نور اپنوں سے بچھڑتا رہا مزدور بہت
*از قلم*
*BSN✒️بنتِ سیّد نور✍️*

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں