""ماں"" وہ عظیم رشتہ ہے جو انمول ہے، ماں کی اہمیت پر چند اشعار
از قلم :- ✍🏻بنتِ سیّد نور ✒️BSN
🤍🌺 ماں 🌺🤍
جنت سنوار دی ہے قدموں نے تیرے ماں
حوریں بھی اس عہدے پر فائز نہیں ہیں
چاہتیں دنیا کی ہزاروں ہیں ، لیکن ماں
اک تیری ممتا کے آگے وہ جائز نہیں ہیں
از قلم
بنتِ سیّد نور✍🏻
✒️BSN

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں